ممبئی 5 مئی ( ایجنسیز) ہند و ستا نی مشہو ر ٹینس کھلا ڑی لینڈ ر پیس نے
فیملی کو ر ٹ ‘ با ند ر ہ میں در خوا ست د ا خل کی ہے جسمیں کہا گیا
ہے کہ ا نکی لڑ کی آ یا نہ کی عمر 8 سا ل ہے ‘ جو کہ سا بقہ بیو ی ر
یح پلا ئی
کی چھو ٹی لڑ کی ہے مستقل طو ر پر ا نکے حو ا لے کر نے کی گذ ا ر ش کی ہے۔
لینڈ ر پیس نے لڑ کی کی حفا ظت اور فلا ح و بہبود کو لیکر کا فی تشو یش
جتا ئی ہے۔